غلام فرید صابری کی برسی منائی گئی
کراچی( کلچرل رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ ممتاز قوال غلام فرید صابری کی 24و یں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ اس موقع پر ٹی وی چینلز نے ان کے ویڈیو کلپس بھی دکھائے غلام فرید صابری قوال کو حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی دیا گیا تھا ۔ان کی مشہور قوالیوں میں بھر دو جھولی میری تاجدار حرم، میرا کوئی نہیں ہے تیرے سوا، اور دوسری قوالیاں شامل ہیں۔
برسی