سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عاشورہ محرم الحرام پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔اس سلسلے میں جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق9 اور 10 ستمبرکو نویں اور دسویں محرم الحرام کے حوالے سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ہوجانے کے بعد سرکاری ملازمین ہفتہ، اتوار، پیر اور منگل 4 دن چھٹیاں منائیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38