Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
  • وزیر اعظم نے سرگودھامیں کم قیمت ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا
  • ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار مبارک,وزير اعظم
  • گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان
  • آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم نمبر ون بن گئے

ملکی تاریخ میں پہلی بار ہندو خاتون پولیس افسر بن گئیں

Sep 05, 2019 | 11:50 11:50 AM, September 05, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ملکی تاریخ میں پہلی بار ہندو خاتون پولیس افسر بن گئیں

کراچی:  پاکستان کی پہلی ہندو خاتون پولیس افسر بن گئیں۔ سندھ پبلک سروس کمیشن نے گزشتہ روز مقابلے کے امتحان کے نتائج کا اعلان کیا تو کامیاب امیدواروں میں پشپا کماری بھی شامل تھیں۔ امتحان میں کامیابی کے بعد وہ سندھ پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر بھرتی ہو گئی ہیں۔

پشپا کماری کا تعلق کولہی برادری سے ہے۔ سامارو کی رہائشی پشپا کماری نے کراچی کے ڈاؤ میڈیکل کالج سے کریٹکل کیئر آئی سی سی میں گریجویشن کیا ہے۔ پشپا کماری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میری کامیابی والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، بہادر اور ایمان دار پولیس افسر کی حیثیت سے شناخت قائم کرنا چاہتی ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی بھی شخص اپنی ذات، رنگ یا نسل کی بنیاد پر نہیں بلکہ کردار اور کارکردگی کی بنیاد پر پہچانا جاتا ہے ۔ میں چاہتی ہوں میری برادری کی دیگر لڑکیاں بھی تعلیم حاصل کر کے ملک کا نام روشن کریں۔ معروف فیشن ڈیزائنر عاصم جوفہ نے ٹوئیٹ کے ذریعے پشپا کماری کو مبارک باد دی ہے۔

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • ترک پولیس کا لیبی خاتون پر وحشیانہ تشدد

    Apr 21, 2020 | 11:09
  • مصر:خاتون کی بچیوں سمیت کثیر منزلہ عمارت سے کود کرخودکشی

    Jan 25, 2020 | 12:03
  • سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

    Jan 06, 2020 | 17:24
  • دُبئی کی شہزادی نے پہلی خاتون پولیس پائلٹ کا اعزاز اپنے نام ...

    Feb 20, 2020 | 17:11
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سخت عمل ...

    Apr 14, 2021 | 14:54
  • وزیر اعظم نے سرگودھامیں کم قیمت ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ ...

    Apr 14, 2021 | 14:46
  • ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار مبارک,وزير اعظم

    Apr 14, 2021 | 14:00
  • گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

    Apr 14, 2021 | 13:31
  • آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم نمبر ون بن گئے

    Apr 14, 2021 | 13:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

  • 2

    فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

  • 3

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 4

    ہائے عظمی اتنا سناٹا کیوں ہے،شہباز گل

  • 5

    جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں24 گھنٹے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہو گی ، وزیر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group