امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ پہنچ گئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو دفتر خارجہ پہنچے تو اُن کے ہم منصب شاہ محمود قریشی نے امریکی وفد کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ میں دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان اور مائیک پومپیو امریکی وفد کی نمائندگی کریں گے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024