اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی

Sep 05, 2018 | 11:44

ویب ڈیسک

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ سابق صدر نیشنل بینک ملزم سعید احمد عدالت میں پیش ۔استغاثہ کے گواہ اشتیاق احمد کا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے۔ وکیل صفائی قاضی مصباح کی جانب سے اشتیاق احمد پر جرح مکمل کر لی گئی ہے۔

مزیدخبریں