مسلم لیگ نے مرتضیٰ جاوید عباسی کو چیف وہپ بنا د یا Sep 05, 2018 8:57 AM, September 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کو چیف وہپ بنا دیا گیا ہے اس سلسلے میں پارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+