انسداد پولیو مہم کے دوران لو پر فا رمنگ یو نین کو نسلوںپر خصو صی تو جہ دی جائے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنرہیڈ کوا ٹرزصا ئمہ یو نس نے 29 اگست تک02 ستمبر تک جا ری ر ہنے والی انسداد پو لیو مہم کا تنقید ی جا ئزہ لیتے ہو ئے کہا ہے کہ را ولپنڈی کی د س تحصیلو ں بشمول گو جر خان، کہوٹہ، کلر سیداں، کو ٹلی ستیاں، مری، کینٹ ، سٹی، رورل اور ٹیکسلا میں کل پلا ن ٹا ر گٹ 847447تھا۔این اے ر یکا رڈ کے مطا بق ٹو ٹل95524 نان اٹینڈڈر یکا رڈ کئے گئے تھے جن میں سے81292 کو اس مہم کے دوران کور کیا گیاصا ئمہ یو نس نے مزید کہا کہ پو لیو ایک قو می مسئلہ ہے جس سے اجتما عی کو ششوں کے ذ ر یعے چھٹکارہ پا کر ہمیں پا کستان کو پو لیو فری ممالک کے فہرست میں لا ناہے۔اس سلسلے میںحا لیہ انسداد پولیو مہم کے دوران لو پر فا رمنگ یو نین کو نسلوںمیں خصو صی تو جہ دیتے ہو ئے ان کی کا ر کرد گی کو بہتر بنا نے کے لئے عملی اقدامات کے ذریعے ٹیم ورک کے طورپر کام کیا گیا ہے جس کی و جہ سے اس مہم میں کل کو ر یج ر یٹ103%ر ہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس را ولپنڈی میںڈ سٹر کٹ کمیٹی برا ئے انسداد پو لیو کی جا نب سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔اجلا س میں چیف ایگز یکٹو آ فیسر ہیلتھ ڈا کٹر خا لد، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عظمیٰ حیا ت ، ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئرمحمد اسلم میتلا،ڈا کٹر ثروت کو آرڈ ینیٹرڈ بلیو ایچ او ، ڈا کٹر سجا د، آلا ئیڈ ڈیپارٹمنٹ کے نما ئندگا ن، ڈ پٹی ڈ سٹر کٹ ہیلتھ آ فیسرزو دیگرمتعلقہ محکمو ں کے سر کا ری افسران نے بھی شر کت کی چیف ایگز یکٹو آفیسرہیلتھ اتھا ر ٹی ڈا کٹر خا لد نے لو پر فا ر منگ یو نین کو نسلوںمیں کی جا نے والی سر گرمیوںکے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کر تے ہو ئے کہا کہ ایسی تمام یو سیز میں تمام ایریا انچا ر جز اور یو سی ایم اوز کی جا ئزہ میٹنگ اور ڈیسک انا لیسز کروایا گیا ہے اسکے علاوہ وہا ں کا میاب ای ایل کیو اے ایس بھی کروایا گیا جس سے و ہاں بہتری آ ئی انسداد پو لیو مہم کے دوران قطرے پلانے سے انکار کے کیسوں کی تفصیلا ت سے آ گاہ کر تے ہوئے ڈ اکٹر خا لد نے کہاکہ اس مہم کے دوران کل 2836ر یفیو ضل کیسز ر یکا رڈ کئے گئے ہیںجن میں سے 1707 کو کور کر لیا گیا ہے۔