اڑہائی کروڑ روپے سے زیادہ کا چیک ڈس آنر
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اڑہائی کروڑ روپے سے زیادہ کا چیک ڈس آنر ہونے پر شہری فریاد لے کر تھانہ مارگلہ پہنچ گیا پولیس کو لقمان کامل نے بتایا کہ ایف ایٹ مرکز میں مجھے ادھار کی رقم واپس دینے کیلئے ضیاء الرحمٰن نے دو کروڑ61 لاکھ روپے کا چیک دیا جو ایف ایٹ مرکز میں بینک نے ڈس آنر کردیا ۔