صوبہ بھر میں مجالس اور جلوسوں کیلئے مقرر کردہ اوقات کی پابندی یقینی بنانے کا حکم
خانیوال (نامہ نگار ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں محرم الحرام پر اور جلوسوں کیلئے مقرر کردہ اوقات کی پابندی ہرحال میں یقینی بنان یکا حکم دیا ہے محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں 37414 مجالیس اور 10157 جلوسوں کی سیکیورٹی کے یے بھی متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے ۔