اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
oیقیناً ہم آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول بھیج چکے ہیں جن میں سے بعض کے واقعات ہم آپ کو بیان کرچکے ہیں اور ان میں سے بعض کے قصے تو ہم نے آپ کو بیان ہی نہیں کئے اور کسی رسول کا یہ مقدور نہ تھا کہ کوئی معجزہ اللہ کی اجازت کے بغیر لاسکے پھر جس وقت اللہ کا حکم آئے گا فیصلہ کردیا جائے گا اور اس جگہ اہل باطل خسارے میں رہ جائیں گےo