بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ ، ایم شہری شہید
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہر ی شہید ہوگیا۔ بھارتی فوج نے کوٹ کوٹیرہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ شہید ہونیوالا شہری عبدالرئوف مویشی چرا رہا تھا۔