خالد پہلوان اور زبیر پہلوان اکرم پہلوان پیٹیاں والے کا شاگرد مقرر
ملتان (سپورٹس رپورٹر)ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اکھاڑہ ماکھا پہلوان رستم ملتان کا بیٹا خالد پہلوان، ماکھا پہلوان کا پوترا زبیر پہلوان کو محمداکرم پہلوان پیٹیاں والے کا شاگرد مقرر کردیا اس موقع پر صدر ریسلنگ اچھی پہلوان رستم ملتان اور حامد پہلوان رستم ملتان، استاد مجید ڈکھاکے والے ،استاد ماکھاپہلوان رستم ملتان، خلیفہ حمیدا پہلوان، عطاء پہلوان، عباس پہلوان، حاجی نصیرو پہلوان، خلیفہ یٰسین پہلوان، خلیفہ حسن پہلوان،استاد تاجہ پہلوان،پرویز پہلوان بھائی، رزاق پہلوان عرف جاکا، طارق پہلوان،رحمت پہلوان، کوچ اجوشاہ، گوگا دھوبی پہلوان، عمرگجر،فقیر اعظم خان، رشید مست، منیرا پہلوان، محمدشریف بیکری والا شریک ہیں۔