6ستمبر کو فیصل سٹیڈیم مظفر گڑھ میں کبڈی میچ ہوگا Sep 05, 2018 6:57 AM, September 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مظفرگڑھ (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی مظفرگڑھ اور کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 6ستمبر کو فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ میں کبڈی میچ منعقد ہوگا۔جس میں ڈپٹی کمیشنر مظفرگڑھ DPOمظفرگڑھ شریک ہونگے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+