ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کاآغاز
لا ہو ر (آ ئی این پی)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا،تفصیلات کے مطا بق منگل کو شروع ہو نے والے کیمپ میں کھلا ڑ یو ں نے سختمخنت شروع کر دی ہے کوچزکی جانب سے کھلاڑیوں کو فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کروانی شروع کر دی گئی ہیں،،ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز پندرہ ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ سولہ ستمبر کوکوالیفائرٹیم کے کیخلاف کھیلے گا جبکہ انیس ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے مد مقابل آئے گا ۔