پاکستان بھر میں اوپو کے F9 اسمارٹ فون کی فرسٹ سیل کا آغاز
لاہور (پ ر) سیلفی ایکسپرٹ اوپو نے اپنے نئے متعارف کردہ جدید اسمارٹ فون F9 کل ملک بھر میں یکم ستمبر سے فرسٹ سیل کا آغاز کر دیا ہے نیا F9 اسمارٹ فون vooc لفٹ چارجر کی بدولت پانچ منٹ کے چارج سے 2 گھنٹے تک کاکال ٹائم مل جاتا ہے یہ اسمارٹ فون پہلی بار گریڈئینٹ کلر ڈیزائن سے آراستہ ہے F9 اسمارٹ فون میں منفرد خصوصیات شامل کی گئی ہیں جس سے اوپوکی جدید ٹیکنالوجی اور جدت انگیز مہارت کااظہار ہوتا ہے F9 اسمارٹ فون 3999 روپے میں ملک بھر کے ریٹیل اسٹورز پر فروخت کیلئے سن رائزریڈ اور ٹو ائیلٹ بلورنگوں میں دستیاب ہے ہرF9 اسمارٹ کی خریداری پر صارفین تین ماہ کے لئے زونگ کے 4G سے 12GB ڈیٹا سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اوپو پاکستان کے سی ای او جارج لانگ نے اس کی فرسٹ سیل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہم نے نوجوانوں کیلئے اس جدت انگیز اور فیشن سے مزیں اسمارٹ فون کو اعلی معیار کی ٹیکنالوجی اور جدید خصوصیات کو ان کے مزاج سے مطابقت کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کیا ہے۔اسمارٹ فون انڈسٹری میں پہلی بار 6.3 انچ کی واٹر ڈراپ اسکرین ڈیزائن 90.8 فیصد باڈی ریشو سے ہائی اسکرین منفرد گریڈئینٹ کلر ڈیزائن اور 3500 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ اوپو F9 انتہائی بہترین سیلفی فنکشن کے ساتھ بہت سارے دیگر آپشنز فراہم ہیں جبکہ روانی سے استعمال کے باوجود اس میں تیز رفتار چارجنگ اور دیر تک کام کرنے والی بیٹری ہے۔