6 کسمٹر افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 6 کسٹم افسران کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ریٹائرڈ ہونیوالوں میں سپرنٹنڈنٹ رضوان شاہین، عبدل نعیم، جاوید اقبال، آپریزر، بدر عالم درانی، ایس پی او اشفاق احمد اور آپریزر اقبال وارث خان شامل ہیں۔