علامہ اقبال ائرپورٹ پر 7 پروازیں منسوخ، 18 تاخیر کا شکار
لاہور (خبر نگار) علامہ اقبال ائیرپورٹ پرگزشتہ روز بھی 7پروازیںمنسوخ اور18تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پی آئی اے کی دبئی جانے والی پرواز 203۔پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 657۔پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 305۔ائیر بلیو کی شارجہ سے آنے والی پرواز 413۔پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 656۔شاہین ائیر لائن کی دمام سے آنے والی پرواز 712۔پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پرواز 204منسوخ ہوئیں۔جبکہ شاہین ائیر کی مدینہ سے آنے والی حج پرواز 704دس گھنٹے۔سعودی ائیرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 734تین گھنٹے۔پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 651ایک گھنٹہ۔پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 653ایک گھنٹہ۔سعودی ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 737دوگھنٹے۔پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 652چالیس منٹ۔سعودی ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 737دوگھنٹے۔پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 654تیس منٹ تاخیر کا شکار ہوئیں۔