شام: اسرائیل کا ایرانی فوجی اہداف پر حملہ، متعدد میزائل راستے میں مار گرائے
بیروت (اے ایف پی) اسرائیلی فضائیہ نے شامی صوبوں حماہ اور تارطس میں ایرانی ملٹری پوزیشنز کو نشانہ بنایا۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق ڈیفنس سسٹم سے متعدد اسرائیلی میزائل مار گرائے ہیں۔