سعودی عرب: اشتعال انگیز مواد کی تیاری و منتقلی پر قید اور جرمانہ کی سزائوں کا اعلان
ریاض (اے پی پی) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ اشتعال انگیز کی تیاری اور منتقلی کرنے پر سزا ہو گی۔ مضحکہ خیز یا توہین آمیز پیغام ، وڈیوز مواد کو منتقل کرنے کے عمل کو اطلاعاتی جرم تصور کیا۔