عمران خان کی ا مریکی وزیرخارجہ سے ملاقات کافیصلہ دفتر خارجہ کریگا: شفقت محمود
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود نے کہاہے کہ و زیراعظم عمران خان کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات کریں یانہ کریں اس کافیصلہ دفتر خارجہ کرے گا۔ عارف علوی منجھے ہوئے سیاست دان ہیں،بطور صدر اپنے فرائص اچھے طریقے سے سرانجام دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا امریکہ اور پاکستان کے درمیان مختلف امور پر ختلاف موجودہے اعتراضات دور کئے جا ئیں اور ہم ہنگی کو بڑھایاجائے یہ دورنوں ملکوں کے مفاد میں ہے ۔