چین میں ربورٹ کے ذریعے کمال مہارت کا عملی مظاہرہ
چین میں ربورٹ کے ذریعے کمال مہارت کا عملی مظاہرہ جس میں اسے فٹ بال کو آگے پیچھے گھماتے ہوئے چینی نوجوان تصویریں بنا رہے ہیں۔اس ربورٹ کو گزشتہ ماہ کے آخر میں چین کے مشرقی صوبے میں ہونے والی 27 ویں انٹرنیشنل کانفرنس میں نمائش کے لئے رکھا گیا ہے۔ اس کانفرنس میں
ربورٹ اینڈ ہیومن انٹرا یکٹو کمیونیکیشن کے موضوع پر معلومات کے تبادلے میں 31 ممالک نے حصہ لیا ہے۔اس دوران ماہرین نے ایک دوسرے کے ممالک میں اس موضوع پر ہونے والی تحقیق اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کے بارے میں اپنی اپنی ادارہ جاتی کوششوں سے آگاہ کیا۔