امید ہے نو منتخب صدر حقو ق کی بحالی میں کر دار ادا کر ینگے ، خا لد مقبو ل
کر اچی(خصوصی رپو رٹر)متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو نیئر وفا قی وزیر ڈاکٹر خا لد مقبول صدیقی کی ڈاکٹر عارف علو ی کو پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ آج صدراتی انتخا ب سے جمہو ری عمل مکمل ہو گیا اب انکی ذمہ داری ہے کہ وہ بلا تفر یق پو ری قوم کے صدر کی حیثیت سے اپنے فر ائض کی سر انجام دہی کر یں ۔ایم کیو ایم پاکستان نے انہیں ووٹ لا پتہ ساتھیو ں ،اسیر وں اور شہید وں کے لو احقین کیلئے انصاف وجمہو ریت کے فروغ اور ملک کو مستحکم کر نے کیلئے منتخب کر ایا ہم امید کر تے ہیں کہ صدر پاکستان وزیر اعظم کے ساتھ ملکر تمام شہر ی علا قوں کے غصب شدہ حقوق بحال کر نے میں اہم کر دار ادا کر یں تو قع ہے کہ ملک انکی قیا دت میں تر قی کے منا زل طے کر یگا اور عوام کو ریلیف ملے گا ۔