ٹنڈو غلا م علی ، جھلس کر زخمی 40 افراد میں سے ایک خا تون نے دم تو ڑ دیا
ٹنڈو غلا م علی ( نا مہ نگار) گزشتہ روز ٹریکر ٹرالی میں جنر یٹر پھٹنے سے لگنے والی آگ کے زخمیو ں میں سے وارڈ نمبر 7 کے رہا ئشی شریمتی رانی زوجہ کنو بھیل چل بسی ، اطلا ع ملتے ہی اہل خا نہ میں کہرام مچ گیا ۔
خا تون دم تو ڑ دیا