ہمیں پیا ر ہے پا کستان سے یو م دفاع پا کستان پر مشاعرہ 2018
کراچی ( کلچرل رپو رٹر ) پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتما م کے ڈی اے آفیسر ز کلب میںیو م دفاع پاکستان کے حوالے سے مشاعرہ2018ء آج کو 5ستمبر رات 8 بجے ہو گا صدارت ممتا ز شاعرڈاکٹر پیر زادہ عالم قاسم شر کت کر یں گے ۔ مہما ن خصوصی ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی ہو ں گے اس مشاعرے میں ملک کے نا مور شاعر کلا م پیش کر یں گے ۔