عید تعطیلات کے بعد دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے، حاضری معمول سے کم

05 ستمبر 2017 (15:33)
عید تعطیلات کے بعد دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے، حاضری معمول سے کم

ملک بھر میں عید تعطیلات کے بعد دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے.حاضری معمول سے کم رہی۔سکولوں میں حاضری کا تناسب 5 سے 10 فیصد رہی .ملازمین کی اکثریت نے چھٹیاں منانے کے لئے جمعرات اور جمعہ کی چھٹی لے رکھی ہے۔ حکومت نے رواں برس عید الاضحی پر 4 سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا تھا جس میں سے ایک روز حج اور تین روز عید کے لئے رکھے گئے تھے۔