یوم دفاع :آئی ایس پی آر کا ”دفاع وطن بقائے وطن “ کے تھیم پر نیا پرومو جاری

05 ستمبر 2017 (15:21)

 یوم دفاع کیلئے آئی ایس پی آر نے ”دفاع وطن بقائے وطن “ کے تھیم پر نیا پرومو جاری کردیا.پرومو میں آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ کا پیغام بھی سنایا گیا ہے۔ منگل کو یوم دفاع پاکستان کیلئے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا ۔ ”پرومو“ دفاع وطن بقائے وطن“ کے تھیم پرجاری کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پرومو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام بھی سنایا گیا ہے۔