ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ میری دعائیں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہیں .دنیا کو غیر انسانی فعل پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ سوشل رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں اظہر علی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غیر انسانی فعل پر دنیا کو خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ میری دعائیں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024