شہباز شریف لندن پہنچ گئے،بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کریں گے

05 ستمبر 2017 (11:30)

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن پہنچ گئے، وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے.قیام کے دوران شہبازشریف بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کریں گے.وزیراعلیٰ لندن میں قیام کے دوران اپنے میڈیکل ٹیسٹ بھی کروائیں گے۔