دہشت گردوں کو ہر صورت کچلنا ہو گا ، بلا ول

05 ستمبر 2017

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے ایم کی ایم کے(صفحہ 9بقیہ 4)
رہنما خوا جہ اظہار الحسن پر حملے کی مذمت کی ہے ، جس کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا انہو ں نے داخلہ سندھ انور سیال سے واقعے کی رپو رٹ طلب کی ۔ انہو ں نے کہا کہ دہشت گردی کو ہر صورت میں کچلنا ہو گا ۔ بلا ول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ عوام اور ان کے منتخب نما ئندگان کو تحفظ فراہم کیا جا ئے علا وہ ازیںبلا ول بھٹو زرداری نے کراچی میں با رشوں سے ہو نے والے نقصانات کے با عث لا ڑکا نہ کا دورہ مختصر کر دیا کراچی روانگی سے قبل بلا ول بھٹو گڑھی خدابخش بھٹو گئے جہا ں پر انہو ں نے شہید بے نظیر بھٹو ، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور دیگر شہداء کے مزاروں پر حا ضری دیتے ہوئے پھول چڑھا ئے اور فاتحہ خوانی کی ۔