برکس اجلاس‘ چینی ترجمان نے مسعود اظہر کے حوالہ سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا

05 ستمبر 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) چین میں منعقد ہونے والے پانچ ممالک کے برکس (صفحہ 9بقیہ 14)
اجلاس کے بعد بھارتی میڈیا نے چین کی وزارت خارجہ سے یہ کہلوانے کی بھرپور کوشش کی کہ چین اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوا کر اس کے خلاف کارروائی کی حمایت کرے گا تو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مولانا مسعود اظہر کے حوالے سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔

100 سوال ۔۔۔ایک جواب

موجودہ سیاسی و ملکی گھمبیر صورت حال نے ہرایک کے سامنے سوالات کا ایک ہجوم کھڑا ...