برما میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف ایم ایس او کا آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا

05 ستمبر 2017

راولپنڈی(نیوزرپورٹر )برمامیں جاری مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف MSOراولپنڈی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ آج ( منگل کو ) کیا جائے گا۔ریلی کا آغازدن2بجے لیاقت باغ پریس کلب سے مری روڈ تک ہوگا ۔جس میں دیگر طلباء تنظیموں کے رہنماء ،سیاسی اور مذہبی رہنماء خطاب کریںگے،ریلی کی قیادت مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی کے ناظم بلال ربانی کریں گے۔