ڈاکٹر بابر اعوان نے گولڑہ شریف میں نماز عید ادا کی

05 ستمبر 2017

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے گولڑہ شریف میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کی وہ پیر صاحب گولڑہ شریف قطب الحق سے عید بھی ملے اور انہیں عید کی مبارکباد دی ۔