آصف خان امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ Sep 05, 2017 6:41 AM, September 05, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سوسائٹی برادرز فٹبال کلب کیماڑی کے زیراہتمام جاری فخر کراچی آصف خان امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ میںبارش اور عید الاضحی کے تعطیلات کے بعد میچز کا باقاعدہ آغاز ہفتہ6 ستمبر سے ہورہا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+