قربانی کا مقصد اللہ کی محبت کو تمام محبتوں پرغالب کرنا ہے:ذکراللہ مجاہد

05 ستمبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عیدالاضحی ہمیں قربانی کا درس دیتی ہے اور قربانی کا مقصد ہی اللہ کی محبت کو دنیا کی تمام محبتوں پر غالب کرنا ہے۔