محموداختر گورایہ کا کوٹ عبدالمالک کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ

05 ستمبر 2017

فیروزوالا (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے ضلعی چیف آرگنائزر محمود اختر گورایہ چیئرمین بلدیہ کوٹ عبدالمالک الیاس سیال اور وائس چیئرمین ملک ضیا دیگرافسران نے عید اور ٹرو کنے روز کوٹ عبدالمالک ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ صفائی کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور مہنگائی کے انتظامات ٹھیک ہونے پر عملے کو شاباش دی۔ 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...