امریکی دھمکیوں کے خلاف پوری قوم متحد ہو جائے:مجلس احراراسلام
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ 70سال سے حکمرانوں نے قیام مقصد ملک سے انحراف کیا۔ عطاالمہیمن بخاری، پروفےسر خالد شبیر، کفیل بخاری، عبداللطیف خالد چیمہ، قاری یوسف، مولانا مغیرہ ،مولانا تنوےر، قاری ضیااللہ ہاشمی ودیگر نے کہا کہ امریکی دھمکیوں اور جارحےت کا ہماری عسکری قےادت نے منہ توڑ جواب دیا ہے اب پوری قوم کو مل کر وحدت امت کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔