جامعہ نعیمیہ میں اجتماعی قربانی 350 سے زائد مستحق خاندانوں میں گوشت تقسیم

05 ستمبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) دارلعلوم جامعہ نعیمیہ میں عیدالاضحی کے موقع پر260سے زائد جانور ذبح کئے گئے۔ اجتماعی قربانی کاسلسلہ عیدالاضحی کے پہلے ،دوسرے اور تیسرے روز تک جاری رہا۔ تقریباً 350سے زائد مستحق خاندانوں میں سرفراز نعیمی فا ﺅنڈیشن کی طرف سے قربانی کاگوشت تقسیم کیا گیا۔ اجتماعی قربانی میںصفائی کے بہترین انتظامات کئے گئے ۔