احتساب سے عوام کو خوشحالی میسر آئے گی:رانا نثار
رائےونڈ ( نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما رانا نثار راٹھ نے کہا کہ کرپشن کے خاتمہ کی جنگ ہر محاذ پر عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔ احتساب سے کسی ایک جماعت کو نہیں بلکہ پاکستان کی 18کروڑعوام کوتحفظ اور خوشحا لی میسر آئے گی ۔