بہترین صفائی انتظامات پر شہبازشریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:ملک محمودالحسن

05 ستمبر 2017

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن جائنٹ سیکرٹری لاہور ملک محمود، سینئر نائب صدر پی پی 139 ملک شوکت، چیئرمین ایجوکیشن شکایات سیل سردار نسیم، حافظ ایاز نے میاں شہباز شریف کو عیدالاضحی کے موقع پر بہترین صفائی انتظامات پر حراج تحسین پیش کیا۔