عدل وانصاف قائم کرنا ہی احترام انسانیت ہے:عبدالغفور راشد

05 ستمبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان یونائیٹڈ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ امام کعبہ نے اپنے خطبے میں عالمی امن کا فارمولا دے کر اسلام کی اصل تصویر دنیا کے سامنے پیش کردی ہے کہ عدل و انصاف اور امن قائم کرنا ہی احترام انسانیت ہے۔