علاقہ عوام کو تمام سہو لیا ت ان کی دہلیز تک پہنچا رہے ہیں، ملک محمد ابرا ر

05 ستمبر 2017

اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی )علاقہ عوام کی خد مت و تعمیر و ترقی ہماری اولین تر جیحی میں شامل ہے علاقہ عوام کے مسا ئل سو ئی گیس پا نی بجلی کی فراہمی گلیوں سڑکو ں کی تعمیرغر بت کا خا تمہ ،علاقہ عوام کو انصاف کی فراہمی ہماری اولین تر جیح ہے، یو سی 47 یو نین کو نسل میں علاقہ عوام کے تمام مسائل ایک ہی پلیٹ فام پر حل کئے جا رہے ہیں، تعلیم بہتر بنا نے اور انہیں ہنر مند بنا نے کیلئے بہنوں بیٹیو ں کو تمام سہو لیا ت پہنچا رہے ہیں، ان خیا لات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنماء اسلا م آ باد کی سیا سی و سماجی شخصیت ملک محمد ابرا ر جنر ل کو نسلر یو سی 47 تر نول نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ ہم چو ہدری واجد ایوب کی قیا دت میں علاقہ عوام کا فنڈ انہیں کے مسائل کے اوپر خر چ کر ینگے اور علاقہ عوام کو تمام سہو لیا ت ان کی دہلیز تک پہنچا رہے ہیں ۔