وہ وقت دور نہیں جب وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہو نگے، ملک امتیاز
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)پا کستان تحر یک انصا ف بڑی عوامی جماعت بن چکی ہے جس کا مقصدپا کستان کی تعمیرو تر قی و خوشحالی غر بت کا خا تمہ عوام کودہلیز پر انصاف کی فراہمی کر پشن کے زریعے پا کستا ن اور عوام کی لو ٹی ہوئی دولت کو واپس لانا اولین تر جیح ہے تحر یک انصا ف غر یبو ں کا خون چو سنے نہیں دے گی ان خیا لا ت کا اظہار تحر یک انصا ف کے رہنماء ملک امتیاز نے مستحق اور نادار افراد میں عید پیکج تقسیم کرنے کے موقع پرصحافیو ں سے گفتگو کر تے ہو ے کیا، انہو ں نے کہا کہ ہم سیا ست کو عبا دت سمجھ کر رہے ہیں، انشا ء اللہ وہ وقت دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان ہو گا ،آ ئندہ انتخا بات میں تحر یک انصا ف حلقہ این اے 48 سے بھاری اکثر یت سے کا میا بی حاصل کر ے گی ۔