انجمن تاجران کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ آج ہوگا

05 ستمبر 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران کے زیراہتمام آج برما مسلمانوں پر مظالم کے خلاف آبپارہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ مظاہرے کی قیادت کریں گے۔