لندن: ایسی وی آر سلائیڈ ،جو ایک جگہ رہتے ہوئے ہوش اڑا دیتی ہے

05 ستمبر 2017
لندن: ایسی وی آر سلائیڈ ،جو ایک جگہ رہتے ہوئے ہوش اڑا دیتی ہے

لندن( نیٹ نیوز) جو بھی اس وی آر سلائیڈ کا مزہ لیتا ہے اس کی چیخیں نکل جاتی ہیں اور سٹی گم ہو جاتی ہے۔ لندن کی بلند و بالا عمارتوں کو سر کرنے کا خوف ایسا سوار ہوتا ہے کہ جھٹکے لیتی کرسی پر بیٹھ کر ہی دماغ ٹھکانے آ جاتا ہے،بلکہ اونچائی سے ڈرنے والوں کیلئے ڈبل ٹریٹ ہے۔ کوئی چیختا چلاتا ہے، کوئی ڈر جاتا ہے اور کسی کو اپنی بے بسی پر ہنسی آ جاتی ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...