لندن :گرمی کے ستائے طلبا سکرٹ پہن کر سکول پہنچ گئے

05 ستمبر 2017

لندن (نیٹ نیوز) لندن کے مغربی علاقے میں واقع ایک نجی سکول کے طلباءنے گرمی کی وجہ سے فیشل یونیفارم پہننے سے انکار کر دیا۔ یہ طلبہ طالبات جیسا سکرٹ پہن کر سکول پہنچ گئے۔ طلباءکا کہنا تھا ڈریس کوڈ کے مطابق وہ شارٹس پہن کر سکول نہیں آ سکتے تا ہم اس گرمی کے باعث ان کے لئے یونیفارم میں شامل پینٹ پہننا مشکل ہو گیا ہے۔اس لئے بطور احتجاج انہوں نے سکرپٹ پہن کر سکول آنے کا فیصلہ کیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے جنوبی مغربی شہد سکرٹ پہن کر سکول پہنچ گئے۔ طلباءکا کہنا تھا کہ سکول کے ڈریس کوڈ کے مطابق وہ شارٹس پہن کر سکول نہیں آ سکتے تا ہم اس گرمی کے باعث ان کے لئے یونیفارم میں شامل پینٹ پہننا مشکل ہو گیا ہے اس لئے بطور احتجاج انہوں نے سکرپٹ پہن کر سکول آنے کا فیصلہ کیا۔