اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

05 ستمبر 2017

O اسی نے تو تمہارے لئے فضل و کرم سے دن رات مقرر کر دیئے ہیں کہ تم رات میں آرام کرو اور دن میں اس کی بھیجی ہوئی روزی تلاش کرو، یہ اس لئے کہ تم شکر ادا کروO اور جس دن انہیں پکار کر اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ جنہیں تم میرے شریک خیال کرتے تھے وہ کہاں ہیںO

سورةالقصص(آیت 74،73)