ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع

05 ستمبر 2017

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع کر دی ۔ حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں اس مہینے کی تیس تاریخ تک توسیع کر دی ہے ۔ ٹیکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے حتمی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے ۔
ٹیکس گوشوارے