مغری کنارا: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید ہو گیا

05 ستمبر 2017

رملا (اے ایف پی) مغربی کنارے کے قریب مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان 21 سالہ رعدالصالحی چل بس۔ وزارت صحت نے بھی تصدیق کی ہے حکام کا کہنا ہے قریب سے صالحی کو 5 گولیاں ماری گئیں۔