’’یہ میرا گھر ہے یاد رکھو‘‘ پاک بحریہ نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

05 ستمبر 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) یوم دفاع پر پاک بحریہ نیا ملی نغمہ ’’یہ میرا گھر ہے یاد رکھو‘‘ ریلیز کررہی ہے۔ ملی نغمہ میں پاک بحریہ کے سپیشل سروس گروپ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر خصوصی ڈاکومینٹری ’’سربکف‘‘ بھی ریلیز ہورہی ہے۔