پشاور سرکلر ٹرین منصوبے پر کام دسمبر میں شروع ہوگا

05 ستمبر 2017

اسلام آباد (اے پی پی)پشاور کو چارسدہ، مردان اور نوشہرہ سے ملانے کیلئے سرکلر ٹرین منصوبے پر کام اس سال دسمبر میں شروع ہوگا۔صوبائی حکومت کے ترجمان نے کے مطابق یہ منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگا جس پر ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئے گی۔سرکلر ٹرین کی رفتار 220 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ اگلے مرحلے میں اس ٹرین سروس کو صوابی اور دوسرے علاقوں تک توسیع دی جائے گی۔
پشاور/ٹرین

سرکلر ٹرینوں کی ضرورت

مکرمی! اس وقت کراچی کے مکین سب سے زیادہ ٹرانسپورٹ کے مسائل سے دوچار ہیں حکومت ...